تازہ ترین
کیمرون، سلامتی دستوں نے آٹھ علحیدگی پسندوں کو ہلاک کر دیا
  12  جون‬‮  2019     |     آرمی
افریقی ملک کیمرون کے شمال مغربی علاقے اینگلوفون میں سلامتی دستوں نے حملہ کرکے آٹھ مسلح علحیدگی پسندوں کو قتل کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ فوج کے حملے میں مارے گئے لوگوں میں دو علحیدگی پسند کمانڈر بھی شامل تھے۔علحیدگی پسند کارکن مارک باریٹا نے اپنے فیس بک پیج پر اس بات کی تصدیق کی۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔