تازہ ترین
افغانستان میں سڑک کنارے بم دھماکہ ، چھ افراد ہلاک
  12  جون‬‮  2019     |     دہشت گردی
افغانستان میں سڑک کنارے بم دھماکہ ہونے سے چھ شہریوں کی موت ہو گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولس افسر جمال ناصر بارقزئی نے بتایا کہ قندھار کے ضلع ڈانڈ میں جنگجوؤں نے سڑک کنارے بم نصب کیا تھا جس کی زد میں ایک کار آ گئی۔دھماکے کے نتیجے میں کار میں سوار چھ افراد ہلاک ہو گئے ۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔