تازہ ترین
افغانستان میں جہادی گروہ داعش مضبوط ہو رہا ہے امریکی حکام
  11  جون‬‮  2019     |     دہشت گردی
افغنستان میں تعینات امریکی سکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ انتہا پسند گروہ داعش نے شمال مغربی افغانستان میں اپنے اثر و رسوخ میں اضافہ کر لیا ہے۔ افغانستان میں تعینات ایک اعلیٰ امریکی عسکری اہلکار نے امریکی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ حالیہ دنوں میں کابل میں ہوئے حملوں سے اندازہ ہوتا ہے کہ افغانستان میں پناہ لینے والے یہ جہادی اب یورپ اور امریکا کے لیے ایک بڑا خطرہ بن سکتے ہیں۔ شام اور عراق میں شکست کے بعد یہ شدت پسند دیگر ممالک کا رخ کر رہے ہیں اور شورش زدہ افغانستان ان کے لئے ایک محفوظ ٹھکانہ ہو سکتا ہے۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔