تازہ ترین
شمالی عراق پر ترک فضائیہ کی کارروائی، پی کے کے تنظیم کے متعدد ٹھکانے تباہ
  11  جون‬‮  2019     |     ائیرفورس
ترک لڑاکا طیاروں نے شمالی عراق کے علاقے خاقورق میں جاری"آپریشن پنجہ" کے دوران بمباری کر کے دہشت گرد تنظیم ’’پی کے کے‘‘ کے بعض ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق شمالی عراق کے علاقے خاقورق میں ترک لڑاکا طیاروں نے "آپریشن پنجہ" کر کے دہشت گرد تنظیم ’’پی کے کے‘‘ کے بعض ٹھکانوں پر بمباری کر کے انہیں مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے۔ ترک محکمہ دفاع کے مطابق ،27 مئی سے جاری اس آپریشن کے تحت خاقورق میں واقع پی کے کے کے بعض اسلحے کے گوداموں، پناہ گاہوں اور دیگر ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا گیا ہے۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔