تازہ ترین
ٹوبہ ٹیک سنگھ، سی ٹی ڈی کی کارروائی،2 دہشتگرد گرفتار ، بارودی مواد برآمد
  11  جون‬‮  2019     |     پاک دفاع
سی ٹی ڈی نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو بارودی مواد سمیت گرفتارکر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کارروائی کے دوران 2 دہشتگردوں کو حراست میں لے لیا،دہشتگردوں کے قبضے سے بارودی مواد،2 دستی بم،اسلحہ سمیت دیگر سامان برآمد ہوا،سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جو سکیورٹی اداروں کو نشانہ بنانا چاہتے تھے ۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔