تازہ ترین
ملتان سے 3 دہشت گرد گرفتار، دھماکا خیز مواداوردستاویزات برآمد
  10  جون‬‮  2019     |     پاک دفاع
کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے 3 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار اور ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے ملتان میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کھیڑا چوک میں کارروائی کرتے ہوئے 3 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد اور دستاویزات برآمد کرلیں۔گرفتار دہشت گردوں کی شناخت باسط ،غلام حسین اور ناصر کے نام سے ظاہر کی گئی ہے جب کہ گرفتار دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔