تازہ ترین
سائبر حملوں کا خوف، نیٹو اور یورپی یونین کا تعاون
  27  مئی‬‮  2019     |     سائیبر سکیورٹی
یورپی پارلیمانی انتخابات کے دوران کسی بھی ممکنہ روسی سائبر حملے سے بچاؤ کے لیے یورپی یونین کو مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کا تعاون بھی حاصل ہے۔ نیٹو کے سربراہ جین سٹولٹن برگ نے کہا کہ یورپی پارلیمانی انتخابات کے دوران اس امر کا خطرہ مزید بڑھ گیا ہے۔انہیں علم ہے کہ روس جعلی خبروں اور سائبر حملوں کے ذریعے یورپی جمہوریت کو ہدف بنا کر داخلی معاملات میں مداخلت کر رہا ہے۔نیٹو کے سربراہ جین سٹولٹن برگ نے جرمنروزنامے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ انہیں علم ہے کہ روس جعلی خبروں اور سائبر حملوں کے ذریعے یورپی جمہوریت کو ہدف بنا کر داخلی معاملات میں مداخلت کر رہا ہے۔ ان کے بقول خاص طور پر یورپی پارلیمانی انتخابات کے دوران اس امر کا خطرہ مزید بڑھ گیا ہے۔ سٹولٹن برگ کے مطابق اس تناظر میں نیٹو اور یورپی یونین کے مابین قریبی تعاون جاری ہے۔


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔