تازہ ترین
چین نے انٹرنیٹ نگرانی مزید سخت کردی ، وکی پیڈیا پر بھی پابندی عائدکرنے کا اعلان
  17  مئی‬‮  2019     |     سائیبر سکیورٹی
چین نے ملک بھر میں آن لائن انسائیکلو پیڈیا ویب سائٹ وکی پیڈیا تک رسائی پر پابندی عائد کر دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وکی پیڈیا نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ چینی حکام نے اپریل میں ہی وکی پیڈیا کی چند زبانوں تک رسائی کو روک دیا تھا۔چین میں انٹرنیٹ کی سخت نگرانی کی جاتی ہے۔ اس ملک میں گوگل، فیس بک، ٹویٹر، یوٹیوب اور واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ اسی طرح چین پر تنقید کرنے والی ویب سائٹس کو بھی سینسر کا سامنا ہے۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔