تازہ ترین
چین اورایران کا افغان امن عمل مذاکرات کی رفتارپر اطمینان کا اظہار
  15  مئی‬‮  2019     |     بین الاقوامی دفاع
چین اور ایران کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان نے افغانستان امن مذاکرات میں اپنا کردار ادا کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے مذاکرات کی رفتار پر اطمینان کا اظہار کیاہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین اور ایران کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان نے گزشتہ روز تہران میں ایک اہم ملاقات کی اور افغانستان سمیت خطے میں قیام امن کی کوششوں سے متعلق تبادلہ خیال کیا، دونوں رہنمائوں نے افغانستان امن مذاکرات میں اپنا کردار ادا کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے مذاکرات کی رفتار پر اطمینان کا اظہار کیاہے ۔


رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔