تازہ ترین
بھارتی نالائق پائلٹ ابھی نندن کا مقبوضہ کشمیر سے راجھستان تبادلہ
  15  مئی‬‮  2019     |     ائیرفورس
پاکستانی حدود کے اندر طیارہ مار گرائے جانے کے بعد گرفتار ہونے والے بھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر ابھی نندن کا تبادلہ مقبوضہ کشمیر سے راجھستان میں کردیا گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ابھی نندن کو راجھستان کے سورت گڑھ ایئر بیس بھیجا گیا ہے جہاں بھارتی فضائیہ کے مگ 21 بائیسن طیارے تعینات ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ابھی تک یہ واضح نہیں کہ وہ لڑاکا طیارہ اڑائیں گے یا نہیں لیکن بھارتی فضائیہ کے قواعد و ضوابط کے مطابق ایک بار ایجیکٹ کرنے والے پائلٹ کو دوبارہ طیارہ اڑانے کی اجازت نہیں دی جاتی۔


رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔