تازہ ترین
بمبارطیارے کی ایران کیخلاف پہلی مشن پرواز،امریکی ائیرفورس نے ویڈیو جاری کردی
  15  مئی‬‮  2019     |     ائیرفورس
مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکا کے بی ففٹی ٹو بمبار طیارے کی ایران کے خلاف پہلی مشن پرواز، امریکی ایئرفورس نے ویڈیو جاری کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکا کے بی ففٹی ٹو بمبار طیارے کی ایران کے خلاف پہلی مشن پرواز، امریکی ایئرفورس نے ویڈیو جاری کردی۔صدرٹرمپ نے دھمکی دی کہ ایران نے کچھ کیا تو یہ اٴْس کی بڑی غلطی ہو گی اور شدید نقصان اٴْٹھانا پڑے گا۔یورپی یونین کی خارجہ پالیسی چیف فیڈریکاموگیرنی کا کہنا تھا کہ امریکا ایران کے خلاف فوجی کارروائی سے گریز کرے۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔