تازہ ترین
شمالی کوریا کے مزید راکٹ تجربات
  10  مئی‬‮  2019     |     ہتھیار
شمالی کوریا نے جمعرات کے روز اپنے شمال مغربی علاقہ سے مشرق کی جانب کئی راکٹ فائر کئے ۔شمالی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے اس حوالہ سے میڈیا رپورٹس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ راکٹ دارلحکومت پیانگ یانگ کے شمالی صوبہ پیان گان سے چھوڑے گئے انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا سلیف ڈیفنس کے لئے اپنی دفاعی صلاحیت میں اضافہ کررہا ہے پانچ روز قبل بھی شمالی کوریا نے متعدد راکٹوں کا تجربہ کیا تھا جس پر امریکہ اور دیگر ممالک نے اپنی تشویش کا اظہار کیا تھا

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔