تازہ ترین
سی ٹی ڈی کی بہاولپور میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 4دہشتگرد گرفتار
  10  مئی‬‮  2019     |     پاک دفاع
سی ٹی ڈی کی بہاولپور میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 4دہشتگرد گرفتار ہو گئے.جمعرات کو ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق بہاولپور میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گردگرفتارکر لئے گئے ۔ دہشتگردوں میں زین عباس،اویس،عبداللہ اورعادل رضوان شامل ہیں .ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگردوں سے دھماکاخیرمواداوردستی بم برآمد کئے گئے.


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔