تازہ ترین
حساس معلومات لیک کرنے پر برطانوی وزیر دفاع برطرف
  2  مئی‬‮  2019     |     انٹیلی جینس
وزیراعظم تھریساما نے برطانوی وزیر دفاع گیون ولیم سن کو نیشنل سکیورٹی کونسل کی میٹنگ کی معلومات لیک کرنے پر عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔ یہ معلومات برطانیہ میں چینی ٹیلی کام کمپنی ہوواے کی جانب سے پانچ جی نیٹ ورک متعارف کرانے سے متعلق تھیں۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں