تازہ ترین
شام ہماری 3 شرائط پوری کردے،علاقہ خالی کر دیں گے:امریکہ
  16  اپریل‬‮  2018     |     امریکہ
اقوام متحدہ میں متعین امریکی مندوب نکی ہیلی نے کہا ہے کہ شام سے امریکہ کی بے دخلی کےلیے 3 شرائط پوری کرنا ضروری ہیں۔ ہیلی نے کہا کہ شام سے ہماری بے دخلی کےلیے مقامی انتظامیہ کو 3 شرائط پوری کرنا ہونگی جن میں کیمیائی اسلحے کے استعمال کو روکنا، داعش کا مکمل صفایا اور ایران کو علاقے کا چوکیدار بنانے سے روکنا شامل ہوگا۔

امریکی مندوب نے ٹی وی چینل سی بی ایس سے گفتگوکرتےہوئے دو ٹوک الفاظ میں یہ بھی کہا کہ موجودہ صورت حال میں شامی انتظامیہ سے ملاقات کا امکان نہیں ہے







رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔