تازہ ترین
امریکا نے سلامتی کونسل میں اسرائیل مخالف قرارداد روک دی
  2  اپریل‬‮  2018     |     امریکہ
واشنگٹن : امريکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ کی تازہ صورتحال پر ايک مشترکہ قرارداد کا راستہ روک دیا ہے۔ اس بيان ميں اسرائيلی فوج سے محتاط رویہ اپنانے اور جمعے کو فوج کی کارروائيوں ميں کم از کم سولہ فلسطینیوں کی شہادت کی تحقيقات کا مطالبہ کيا گيا تھا۔ سکيورٹی کونسل ميں اس بیان کا مسودہ کويت نے پيش کيا تھا، جسے امریکا نے ہفتے اور اتوار کی درميانی شب مسترد کر ديا۔ بيان کے مسودے ميں فلسطینی اسرائیلی سرحد پر پائی جانے والی موجودہ صور تحا ل پر گہری تشويش کا اظہار بھی کيا گيا تھا۔ عالمی ادارے میں امریکی سفارتی مشن نے اس بارے میں کوئی رد عمل ظاہر نہيں کيا۔



رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔