تازہ ترین
امریکی صدر کی فرانسیسی ہم منصب سےفون پررابطہ،ترکی سے تعاون پر غور
  29  مارچ‬‮  2018     |     امریکہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئیل میکرون سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گفتگو کے دوران دونوں سربراہوں نے ترکی کے ساتھ تعاون کے پہلوئوں پر غور کیا ،اس بارے میں ایک تحریری بیان جاری کیا گیا جس کے مطابق صدر ٹرمپ نے زور دیا کہ شام کی صورت حال میں ترکی سے بھرپور تعاون کی ضرورت ہے۔ علاوہ ازیں بات چیت میںامریکہ اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی تعلقات میں فروغ کے عزم کا بھی اظہار کیا گیا۔


رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔