تازہ ترین
امریکی فوج کا وارنٹ افسر ہلاک ہو گیا
  3  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     شہ سرخیاں

افغانستان کے صوبے لوگر میں گزشتہ ہفتے ایک18 سالہ سینئیر امریکی ویٹرن ہیلی کاپٹر کریش میں ہلا ک ہوگیا، اتحادی فوج نے ہفتے کے روز اعلان کیا۔ چیف وارنٹ آفیسر جیکب سمز جمعے کے کے روزہلاک ہو گیاجبکہ دیگر چھ فوجی ز خمی ہو گئے۔ سمز کا تعلق جوائنٹ بیس لیوس میک کورڈز160thسپیشل آپریشن ایوی ایشن رجمنٹ سے تھاجو واشنگٹن میں قائم ہے۔ سٹارز اینڈ سٹرائپس کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر میں رات کے ریڈ کے لئے کشیدگی کا شکار خارور ضلع میں فوجیوں کو لے جارہے تھے جب وہ ایک درخت سے ٹکراگئے اور انہیں ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔