تازہ ترین
انگولا میں مسافر طیارہ کریش، تمام مسافر ہلاک
  14  اکتوبر‬‮  2017     |     شہ سرخیاں
انگولا میں ایک طیارہ تباہ ہونے کے نتیجے میں اس میں سوار تمام سات مسافر اور عملہ ہلاک ہو گیا ہے۔ یہ مسافر بردار طیارہ کانگو سے انگولا کے دارالحکومت لوآنڈا جا رہا تھا کہ ملک کے ایک دور دراز علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔حکام نے بتایا ہے کہ اس حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوئی ہے تاہم تحقیقاتی عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ دو فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کے مقام پر روانہ کر دیے گئے ہیں تاکہ لاشوں کو ملبے سے نکالا جا سکے۔
تفصیلات کے مطابق انگولا میں ایک طیارہ تباہ ہونے کے نتیجے میں اس میں سوار تمام سات مسافر اور عملہ ہلاک ہو گیا ہے۔ یہ مسافر بردار طیارہ کانگو سے انگولا کے دارالحکومت لوآنڈا جا رہا تھا کہ ملک کے ایک دور دراز علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔حکام نے بتایا ہے کہ اس حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوئی ہے تاہم تحقیقاتی عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ دو فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کے مقام پر روانہ کر دیے گئے ہیں تاکہ لاشوں کو ملبے سے نکالا جا سکے۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔