تازہ ترین
چیئر مین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی نے آرمی اسٹریٹیجک فورس کمانڈ کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔
  6  مئی‬‮  2017     |     پاک دفاع
جنرل زبیر محمود حیات چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی نے آرمی اسٹریٹیجک فورس کمانڈ کے ہیڈ کوارٹرز کادورہ کیا۔ان کے ساتھ ڈائیریکٹر جنرل اسٹریٹیجک پلان ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل مظہر جمیل بھی تھے ۔ CJCSCکو کمانڈر اے ایس ایف سی نے آپریشنل تیاری اور تربیت کے پہلوؤں کے بارے میں بریفنگ دی ۔
چیئر مین JCSCنے ASFCکے اعلیٰ پیشہ ورانہ اور تربیت کے معیار کی تعریف کی ۔CJCSCنے کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم اور تنظیم کی سیکیورٹی پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ۔ہیڈ کواٹرز آمد پر CJCSCکا استقبال لیفٹیننٹ جنرل میاں محمد ہلال حسین نے کیا ۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔