تازہ ترین
کو ر کمانڈر کانفرنس کا انعقاد۔
  6  مئی‬‮  2017     |     پاک دفاع
کو ر کمانڈر کانفرنس کا انعقاد۔
کو رکمانڈر کانفرنس آج GHQمیں ہوئی جس میں آپریشن ردالفساد پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا ۔فورم نے سپریم کورٹ کی طرف سے پاناما کیس کے فیصلے اور خاص طور پر مشترکا تحقیقاتی ٹیم (JIT)کے بارے میں بھی بات چیت کی ۔فورم نے عزم کیا کہ ادارہ JITکے ممبران کے ذریعے قانونی اور شفاف انداز میں اپنا کردار ادا کرے گا تاکہ پاکستان کی سپریم کورٹ پر کئے گئے اعتماد کو برقرار رکھا جاسکے ۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔