تازہ ترین
ایف سی کی گاڑی میں آئی ای ڈی کا دھماکہ ہوگیا ۔
  6  مئی‬‮  2017     |     پاک دفاع
ایف سی کی گاڑی میں آئی ای ڈی کا دھماکہ ہوگیا ۔
سڑک کے کنارے پر لگایا گیا آئی ای ڈی تربت کے قریب گواک کے علاقے میں ایف سی کی گاڑی پر پھٹ پڑا 4ایف سی اہلکارون نے شہادت حاصل کیااور 3زخمی ہوگئے ۔
گاڑی معمول کے گشت پر تھی ۔علاقے کو بند کردیا گیا اور سرچ آپریشن جاری ہے ۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔