تازہ ترین
پاکستا ن میں ایرا ن کے سفیر مسٹر مہدی ہنر دو ست نے آج چیف آ ف آر می سٹا ف جنرل قمر جا وید با جوہ سے ملا قا ت کی ۔
  6  مئی‬‮  2017     |     پاک دفاع
پاکستا ن میں ایرا ن کے سفیر مسٹر مہدی ہنر دو ست نے آج چیف آ ف آر می سٹا ف جنرل قمر جا وید با جوہ سے ملا قا ت کی ۔
عالا قائی سلا متی کے دفا عی نظا م کی تیا ری اور با ہمی دلچسپی کے دیگر مسائل پر بات کی اور دہشتگر دی کے مشترکہ خطرے پر بھی با ت چیت کی گئی ۔
چیف آ ف آر می سٹا ف جنرل قمر جا وید با جوہ نے کہا کہ پاکستا ن تا ریخی پاک ایرا ن تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور ان تعلقات کو باہمی اعتماد اور ایک دوسرے کے مفادات کے احترام کی بنیاد پر جاری رکھا جائے گا۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔