تازہ ترین
پاکستا ن کے آئی ایس آئی چیف افغا نستا ن کا دورہ کریں گے ۔
  6  مئی‬‮  2017     |     پاک دفاع
پاکستان کے آئی ایس آئی چیف اس ہفتے کے آخر میں کا بل میں اپنے افغان ہم منصب سے سکیورٹی تعاون اور سفار تی اینٹی ٹیرا رزم کے معاملا ت پر با ت کریں گے ۔افسرا ن نے پیر کے روز بتا یا ۔
آئی ایس آئی کے ڈائیرکٹر جنر ل لیفٹننٹ جنرل نوید مختا ر دو نوں اطرا ف میں مطلوبہ دہشتگردوں کی فہرست اور ان کے انجا م کے بارے میں اور با ہمی مسائل کے حل کے با رے میں با ت کریں گے ۔قو می اسمبلی کے اسپیکر ایا ز صا دق نے وضا حت کی ۔
صا دق نے اسلا م آبا د میں یہ با ت اس وقت کہی جب ان کا 15رکنی پا رلیما نی وفد کا بل کے دو رو زہ سر کا ری دو رے سے وا پس آیا ۔
’’صر ف متعلقہ پا کستا نی شعبوں کو دہشتگرددوں کی فہرست کے با رے میں معاملا ت پر افغا ن افسرا ن سے با ت کر نے کی اجا ز ت حا صل ہے اور اگر اللہ نے چا ہا وہ ایسا اکرنے کیلئے جا ئیں گے میرا خیا ل ہے کہ کل یا پر سو ں ہما رے ڈی جی آئی ایس آئی کا بل جا رہے ہیں اور اس سطح پر دہشتگردوں کی فہرست پر با ت ہو گی۔‘‘ صا دق نے کہا۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔