تازہ ترین
چیف آف آرمی اسٹا ف نے خیبر ایجنسی میں پا ک افغا ن بارڈر پر تعینات فو جیوں کیساتھ ایک دن گزا را ۔
  6  مئی‬‮  2017     |     پاک دفاع
چیف آف آرمی اسٹا ف نے خیبر ایجنسی میں پا ک افغا ن بارڈر پر تعینات فو جیوں کیساتھ ایک دن گزا را ۔انہیں آپریشنل تیا ری اور بہتر سرحدی حفا ظتی اقداما ت جن میں نئے ایف سی کے پی ونگز کی تعینا تی شامل ہے کے با رے میں بریفنگ دی گئی ۔
چیف آف آرمی اسٹا ف نے زیا دہ موئثر سرحد کے حفاظتی انتظا ما ت کی تعریف کی جس کی وجہ سے سرحد پار دہشتگردوں کی منتقلی میں فرق آیا ہے ۔انہوں نے دہشتگردی کے خا تمے کے لیئے فو جیوں کے بلند حو صلے اور بے با ک عزم کو سرا ہا ۔فو جیو ں سے با ت کرتے ہوئے چیف آف آرمی اسٹا ف نے کہا کہ قوم ہما ری حما یت اس لئے کرتی ہے کہ ہم نے مادر وطن کے دفاع اور سلا متی کیلئے بے شما ر قر با نیاں دی ہیں ۔ریا ست کی رٹ کو کا فی حد تک بحا ل کر لیا گیا ہے اور ہم اب دیر پا امن و استحکا م کی طرف بڑھ رہے ہیں ۔اس سے قبل چیف آف آرمی اسٹا ف کی آمد پر ان کا استقبال کو ر کمانڈ ر پشا ور لیفٹینٹ جنرل نزیر احمد بٹ اور آئی جی ایف سی کے پی کے نے کیا ۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔