تازہ ترین
چیف آف آرمی اسٹا ف نے لا ئن آف کنٹرو ل کا دو رہ کیا ۔
  6  مئی‬‮  2017     |     پاک دفاع
چیف آف آرمی اسٹا ف نے حاجی پیر سیکٹر میں لائن آف کنٹرو ل کا دورہ کیا ۔انہیں لائن آف کنٹرو ل کی صو رتحال ،سیز فائر کی خلا ف ور زی اور فوج کی آپریشنل تیا ری کے با رے میں بریفنگ دی گئی ۔چیف آف آرمی اسٹا ف نے افوا ج کی آپریشنل تیا ری اورا علٰی حو صلے کی تعریف کی انہوں نے کہا کہ بھا رتی جا رحیت کی وجہ اس کی ما یو سی ہے جو وہ مقبوضہ کشمیر اور ورکنگ با ونڈ ری کیساتھ پا کستا نی دیہا تو ں کے لو گو ں پر نکا ل رہا ہے۔لیکن ہمیں اپنی روا یا ت کے مطا بق فو جی انداز میں اپنا جواب دینا چا ہئے۔مقبو ضہ کشمیر میں بھا رتی فو ج کے مظا لم ہر لحا ظ سے ریاستی دہشتگردی ہے۔
اس تشدد سے لائن آف کنٹرو ل کے اس طرف جذبا ت میں شدت پیدا ہو تی ہے اور پا کستا ن کے لو گ کشمیری معصو م لو گو ں بچو ں اور عور توں پر کیئے جانے وا لے مظا لم پرلا تعلق نہیں رہ سکتے۔کشمیری لو گو ں کو خو ف اور دبا ؤکے بغیر زندہ رہنے کا حق حا صل ہے۔ہم ہمیشہ ان کی جا ئز سیاسی جدو جہد ،بنیا دی انسا نی حقوق اور حق خو د ارا دیت کی حما یت جاری رکھیں گے۔
اس سے قبل ان کی آمد پر چیف آف آرمی اسٹا ف کا استقبا ل کو ر کما نڈر راولپنڈی لیفٹنٹ جنرل ندیم رضا اور جنر ل آفیسر کما نڈنگ مری نے کیا ۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔