کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے چینی قونصل خانے پر حملے میں ملوث کالعدم بی ایل اے کے 5 کارندوں پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ ملزمان نے عدالت میں صحت جرم سے انکار کر دیا جس کے بعد گواہان اور تفتیشی افسر کو نوٹسز جاری کر دیئے گئ
نیشویل: امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر میں کرسمس ڈے پر ایک وین خوفناک دھماکے سے تباہ ہوگئی تھی جس میں سے ملنے والی انسانی باقیات کے ڈی این اے سے مشتبہ بمبار کی شناخت 63 سالہ انتھونی کوئن وارنر کے نام سے ہوئی ہے۔امریکی میڈیا کے م
افغان صوبے غزنہ میں متعین دو سرکاری ملازم ایک مسلح حملے میں جان بحق ہو گئے۔غزنہ محکمہ پولیس کے ترجمان احمد خان سیرت کا کہنا ہے کہ غزنہ دفتر گورنر میں ملازم دو افراد پر شہری مرکز میں نا معلوم مسلح افراد نے حملہ کیا۔سیرت ک
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک فٹبال کلب کے قریب بم سے مسلح موٹر سائیکل کے ساتھ حملے میں 2 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے ہیں۔اطلاع کے مطابق حملہ اس وقت کیا گیا جب دو اسکولوں کی فٹبال ٹیمیں گراونڈ میں میچ کھی
ایتھوپیا میں شدت پسندوں کے جاری حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 222 ہو گئی ہے۔ ایتھوپین ذرائع ابلاغ کے مطابق ایتھوپیا میں شدت پسندوں کے جاری حملوں میں ہلاکتوں میں اضافے کے بعد حکومت نے شورش زدہ علاقے میں حالیہ چند ماہ سے عروج
افغانستان میں سڑک کے کنارے نصب دو بم ھماکوں کے نتیجے میں ہائی وے پولیس چیف سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہو گئے ۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان پولیس حکام نے بتایا ہے کہ مشرقی صوبہ پروان میں اتوار اور
افریقی ملک نائیجیریا میں بورڈنگ اسکول سے اغوا ہونے والے 344 بچوں کو بحفاظت بازیاب کرالیا گیا ہے تاہم کچھ بچے تاحال اغوا کاروں کے قبضے میں ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بوکوحرام کے جنگجوؤں نے گزشتہ ہفتے ایک بورڈنگ اسک
کابل کا پولیس ضلع نمبر 5 اتوار کے روز دھماکہ سے لرز اٹھا۔ جس میں 8 شہری ہلاک جبکہ 15دیگر زخمی ہو گئے۔ جبکہ رکن اسمبلی قاتلانہ حملے میں بچ گئے۔ افغان وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دھماکہ پولیس ضلع 5 کے نواحی علاقہ سپن ک
ترکی نے نائجر کے دیفا علاقے میں شہریوں کو ہدف بنانے والے حملے کی مذمت کی ہے۔دفتر ِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلا میہ میں کہا گیا ہے کہ نائجر کے جنوب مشرقی علاقے دیفا میں 13 دسمبر کی شب سویلین پر دہشت گرد حملے میں 2
افغانستان میں سیکورٹی چوکی پر طالبان کے حملے میں 6 افغان اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 4شہری مارے گئے۔ضلعی گورنر محبوب اللہ سعیدی نے بتایا کہشمالی صوبہ قندوز میں ایک سیکورٹی چوکی پر طالبان کے حملے م
یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں ایک پولیس چوکی پر حملے کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق ایتھنز کے علاقے کولونوس کی پولیس چوکی پر کل 70 سے 80 افراد کے گروپ نے پتھروں اور ڈنڈوں سے حملہ کر دیا۔ حملہ آو
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ایک شخص نے گاڑی کے ساتھ وزارت اعظمیٰ کی عمارت پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔"بچوں اور بوڑھوں کے قاتل" اور "گلوبلائزیشن پالیسی کو روکو" کی تحریروں والی گاڑی صبح کے وقت وزارت اعظمیٰ کے مرکزی دروازے کی آ