بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں دو مقامی نوجوانوں عامر احمد بٹ،سبزار احمد کی شہادت پر منگل کو شوپیاں اور پلوامہ اضلاع میں کاروبار زندگی معطل رہا۔ ان اضلاع میں انٹرنٹ سروس بھی معطل رہی ۔ دونوں
سری نگر: مقبوضہ وادی میں قابض فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی، اہلکار کا تعلق بھارتی راشتریا رائفلز سے ہے جس کی شناخت ہنومان چوہدر
بھارت کے غیرقانونی قبضے والے جموں و کشمیر میں قابض افواج نے فائرنگ کرکے مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع شوپیاں میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 3 ، اسلام آباد میں 2 نوجوانوں
اسرائیل میں نئی حکومت کی تشکیل کے لیے چار سیٹیں جیتنے والی مسلمان پارٹی کو مرکزی کردار مل گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ’القائمہ العربیہ الموحدہ‘ نامی پارٹی کا کردار حکومت کی تشکیل میں کلیدی کردار ہے،اس پارٹی
بھارتی پولیس نے رکشہ ڈرائیور پر فیس ماسک پہننے میں غلطی پر وحشیانہ تشدد کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیا پردیش میں 35 سالہ رکشہ ڈرائیور کرشنا اپنے بیمار والد سے ملنے اسپتال جارہا
بھارتی فوج نے جنوبی کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میںتین کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے ۔ بھارتی فوج کی بھاری جمعیت نے جمعہ کی صبح جنوبی ضلع پلوامہ کے کاکا پورہ علاقے کو محاصرے میں لے لیا تھا ۔کے پی آئی ک
بھارتی فوج نے جنوبی کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میںتین کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے ۔ بھارتی فوج کی بھاری جمعیت نے جمعہ کی صبح جنوبی ضلع پلوامہ کے کاکا پورہ علاقے کو محاصرے میں لے لیا تھا ۔کے پی آئی ک
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سرینگر میں نامعلوم افراد کے ایک حملے میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک رہنما انور خان کی حفاظت پر مامور ایک پولیس اہلکار ہلاک دوسرا زخمی ہوگیا ہے۔ بھارتی فورسز نے ڈوڈہ ضلع کے علاو
جنوبی کشمیر میںبھارتی فوج اور حریت پسندوں کے درمیان ایک طویل جھڑپ میں دو کشمیر ی نوجوان شہید جبکہ ایک بھارتی فوجی ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے،شوپیاں ضلع میں انٹر نیٹ سروس معطل کی گئی اور پو رے علاقے کا رات بھر کریک ڈاون جاری ہ
پا ک بھارت ڈی جی ایم اوز کے حالیہ سیز فائر معائدے کے باوجود مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کی ظالمانہ کارروائیاں اور فوجی آپریشن جاری ہیں،جنوبی اور وسطی کشمیر کے کئی علاقے قابض فوج کے محاصرے میں ہیں،تلاشی آپریشن کے دو
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایک حملے میں تین بھارتی فوجی ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان بھارت تعلقات میں بہتری سے خطے میں امن و استحکام اور خوشحالی آ سکتی ہے
بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں آج ایک اور بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی۔ کچھل میں واقع فوجی کیمپ میں بھارتی فوجی تریوید پرکاش نے اپنی سروس رائفل سے گولی مار کر خودکشی کی۔ جنوری 2007ء سے مقبوضہ جموں و