افغانستان کے شمالی علاقے میں اقوام متحدہ کے تعاون مشن کے لئے کام کرنے والی سیکورٹی فورسز کے درمیان باہمی فائرنگ میں 2 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ قندوز صوبائی حکومت کے ترجمان عصمت اللہ مراد نے ایک بیان میں کہاکہ ابتدا
بھارت کی مرکزی کابینہ نے متنازع شہریت ترمیمی بل (سی اے بی) کی منظوری دے دی ہے جس کے ذریعے پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش سے آنے والے غیر مسلموں کو بھارتی شہریت تفویض کی جا سکے گی۔اس بل کا مقصد شہریت ایکٹ 1955 میں ترمیم کرنا
مقبوضہ کشمیر میں ایک غبارے کے ساتھ بندھے دھمکی آمیز خط نے بھارتی پولیس کو حواس باختہ کردیا اور بھارتی پولیس نے خط برآمد کرکے تحقیقات شروع کردی ہے جو مبینہ طورپرجموں کے علاقے چھنی ہمت میں ایک مکان پر گر ا تھا۔کشمیر میڈیا
افغان بارڈر فورس کی گاڑی پر بم دھماکے میں بریگیڈیر ظاہر گل ہلاک اور ایک صحافی سمیت 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ہلمند کے علاقے مارجہ میں سڑک کنارے نصب بم عین اس وقت زوردار دھما
وسطی افغانستان میں سکیورٹی دو چیک پوسٹوں پر حملے اور جھڑپوں کے نتیجے میں 3 افغان سکیورٹی اہلکار اور 8 طالبان ہلاک ہو گئے۔ صوبائی حکومت کی ترجمان سکینہ احسانی نے بتایا کہ صوبہ دایکنڈی کے ضلع نوامش میں جمعرات کی علی الصبح ط
عالمی عدالت انصاف بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے مقدمے کی سماعت آج ہیگ میں پھرشروع کرے گی۔ پاکستان نے کمانڈر یادیو کی گرفتاری کے بعد دوران تفتیش اس سے حاصل کئے گئے شواہد پیش کئے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ وہ پاکستان میں دہشت گرد
بھارتی زیر کنٹرول جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں اور کشمیری حریت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں4 بھارتی فوجیوں سمیت 1 حریت پسند ہلاک ہو گیا ۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ سمبورہ نامی دیہات میں پیش آیا ،دوسری جاب شوب
اسلام آباد: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو ملک کے اعلیٰ ترین سول اعزاز ’نشان پاکستان‘ سے نوازا گیا۔ایوان صدر میں ہونے والی پُروقار تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو ملک کا
افغانستان کی سکیورٹی فورسز نے طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کرکے کم از کم 32 طالبان کو ہلاک کردیا ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں اہم طالبان کمانڈر ملا حمد اللہ بھی شامل بتایا جاتا ہے۔ افغان نشریاتی ادارے طلوع نیوز کے مطابق افغا
بھارت نے ریاست راجستھان آئے ہوئے پاکستانیوں کو 48 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کی وارننگ دی ہے۔ پلوامہ واقعے کے بعد بھارت میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بھی مشکلات بڑھ گئیں۔ راجستھان کے ضلع بیکانیر کی عدالت نے مسلمانوں پرہونے والے
پلوامہ حملہ بھارت کی اپنی کارستانی، تانے بانے ملنے لگے، عادل ڈار کے بھارتی فوج کی حراست میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی پولیس کے ڈی آئی جی نے عادل ڈار کا تعلق حزب المجاہدین سے بتایا تھا۔پلوامہ حملے میں ویڈیو پیغام ریکا
پاکستان نے مقبوضہ کشمیرکے علاقے پلوامہ میں حملے پرگہری تشویش کااظہارکیاہے۔ایک بیان میں دفترخارجہ کے ترجمان ڈاکٹرمحمدفیصل نے کہاہے کہ ہم نے ہمیشہ وادی میں تشدد کی کارروائیوں کی مذمت کی ہے۔ترجمان نے بھارتی حکومت اورذرائ