شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے گروپ کے مطابق شورش زدہ علاقے ادلب میں صدر بشارالاسد کی وفادار فوج اور مسلح گروپوں کے درمیان ہونے والی لڑائی میں کم سے کم 26 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔انسانی حقوق کی صورت حال پرنظر رکھنے و
سعودی عرب کی الملز جیل میں آگ لگنے سے 3 قیدی جاں بحق جبکہ 21 زخمی ہوگئے ہیں۔ سعودی نشریاتی ادارےکے مطابق محکمہ جیل خانہ جات کے ترجمان نے کہا ہے کہ الملز جیل وارڈ نمبر 7 میں آگ لگی جس نے پورے وارڈ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ آگ لگ
عراق کے دارالحکومت بغداد میں نامعلوم مسلح حملہ آوروں کے خونریز حملے کے باوجود مظاہرین نے حکومت مخالف احتجاج جاری رکھا ہوا ہے اور وہ جنوبی شہروں میں بھی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرے کررہے ہیں۔غیرملکی خبررساں اد
اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کے فلسطینی علاقوں پرقائم غاصبانہ تسلط کے نتیجے میں 2000ءسے 2017ءتک فلسطینی معیشت کو 50 ارب ڈالر کے قریب نقصان پہنچ چکا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق رام اللہ می
شام میں باغیوں کے زیر قبضہ شمال مغربی صوبہ ادلب میں واقع شہر معری النعمان پر ایک فضائی حملے میں 10افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے اطلاع دی کہ معری
لیبیا کی فوج نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیاہے کہ وہ لیبیا میں ترکی کے عزائم کا مقابلہ کرنے کے لیے مداخلت کرے۔میڈیارپورٹس کے مطابق لیبیا کی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ ترکی لیبیا کے عوام کے مفادات کے لیے خطرہ ب
عراق میں امریکی فوجی اڈے پر متعدد میزائلوں سے حملہ، کل 5 میزائلوں کے ذریعے امریکی فوجی بیس کو نشانہ بنایا گیا، حملے کے وقت اڈے پر امریکی فوجیوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات
عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی نے ملک کے مشرقی صوبے دیالہ کے شہر خانقین پر داعشی دہشت گردوں کے حملے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ خانقین کے علاقے نفت خانہ کے قریب ہونے داعشی دہشتگردوں کیساتھ ہونیوالی شدید جھڑپوں میں عوامی
شام کے شمال مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج اور باغی گروپوں کے درمیان گذشتہ دو روز میں جھڑپوں میں 70 افراد ہلاک ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق کے سربراہ رامی عبدالرحمان نے ایک بیان
سرائیلی پارلیمان نے اسرائیل کو خصوصی طور پر یہودی ریاست کا درجہ دینے کا قانون منظور کرلیا۔منظور کیے گئے بل میں عبرانی کو سرکاری زبان مقرر کیا گیا جبکہ یہودی بستیوں کی آباد کاری کو قومی مفاد کا حصہ قرار دیا گیااور قانون م
موصولہ رپورٹ کے مطابق دھماکے کا مقصد فرانسیسی فوجیوں کے انٹیلی جینس مرکز کو نشانہ بنانا تھا۔ یہ مرکز الرقہ میں شکر کے ایک کارخانے میں قائم تھا۔ اس دھماکے بعد امریکی اتحاد کے فوجیوں نے علاقے کو اپنے محاصرے میں لے لیا۔ شام
عراق کے وزیر اعظم عادل عبد المہدی نے کہا ہے کہ عراق کی زمین پر غیر ملکی فوجی بیس ہمارے لئے قابل قبول نہیں ہے۔ عراق کے صدارتی دفتر سے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق عبدالمہدی نے دارالحکومت بغداد میں امریکہ کے نائب وزیر دفا